پاکستان
شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
جاتی عمرہ (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں پارٹی سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی جاتی امرا میں پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں وزیراعظم نے نواز شریف کو ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔
اس موقع پرنوازشریف نےہدایت کی کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام تک پہنچایا جائے،مہنگائی پر قابو پانا ہی عوام کو ریلیف دینے کا اصل طریقہ ہے۔
نوازشریف نےکہاکہ ایسی پالیسیاں بنائی جائیں جن سےروزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں کم رہیں۔ مسلم لیگ ن کا خاصہ ہے کہ ہمیشہ ایسی پالیسیاں بناتی ہے جن کا براہ راست فائدہ عوام کو پہنچے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

