Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز سے امریکا و اسرائیل کو کبھی گزرنے نہیں دیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز

Khatam al-Anbiya Headquarters

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے امریکا اور اسرائیل کو کبھی گزرنے نہیں دیں گے۔

ایک بیان میں خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے آغاز کا غلط اندازہ لگایا، وہ اس کے پھیلنے کا بھی غلط اندازہ لگا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنگ پھیلنے سے بھی ٹرمپ کی ہی شکست ہو گی، ایران کسی بھی قسم کی کشیدگی کے لیے تیار ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری اہداف پر حملے کا ایران کی طرف سے دگنا جواب دیا جائے گا۔

دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب نیوی نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا اسٹریٹجک منظر نامہ مستقل طور پر تبدیل ہو چکا ہے اور یہ اہم آبی گزرگاہ خصوصاً امریکا اور اسرائیل کے لیے اب کبھی اپنی سابقہ حالت میں واپس نہیں آئے گی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں آئی آر جی سی نیوی کمانڈ نے کہا ہے کہ اس اہم بحری راہداری پر غیر ملکی بالادستی کا دور ختم ہو چکا ہے۔

بیان میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حالیہ علاقائی پیش رفت نے طاقت کے توازن کو بدل دیا ہے اور بیرونی قوتوں، خاص طور پر امریکا کی ایران کے قریبی سمندری علاقوں میں اثر اندازی محدود ہو گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Khatam al-Anbiya Headquarters Khatam al-Anbiya Headquarters
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے امریکا و اسرائیل کو کبھی گزرنے نہیں دیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے امریکا اور اسرائیل کو...

patrol-pumps patrol-pumps
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشرق...

north-korea-new-missile north-korea-new-missile
تازہ ترین4 گھنٹے ago

شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کی تیاری کر رہا ہے، جنوبی کورین حکام

پیونگ یانگ (صداۓ سچ نیوز) جنوبی کورین حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کی تیاری...

hamas hamas
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ہتھیار ڈالنے کے مطالبات ناقابلِ قبول ہیں، حماس

غزہ (صداۓ سچ نیوز) حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ تنظیم کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے...

tehran-1 tehran-1
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران پر تازہ بمباری میں 6 بچوں سمیت 34 شہری شہید

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کو جنگ بندی پر مجبور کرنے کیلئے امریکا اور اسرائیل نے حملے تیز کردیے۔ ایرانی...

gold-prices-in-pakistan gold-prices-in-pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا...

ismail-baqai ismail-baqai
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی انتظامیہ کسی قانون کو نہیں مانتی اور بنیادی اخلاقیات کے تقاضوں سے عاری ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اگر ایران کے انفراسٹرکچر کو...

ali akbar walayati ali akbar walayati
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا نے دوبارہ غلطی کی تو عالمی توانائی اور تجارت کا بہاؤ ایک ہی وار سے مفلوج ہوسکتا ہے، ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر سخت ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر اخلاقی اور دھمکی آمیز بیان پر ایران کا سخت ردِعمل...

oil oil
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ کی دھمکیاں اور ایران جنگ کے منفی اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور ایران جنگ  کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام...

blast blast
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کا متحدہ عرب امارات میں حملہ، 25 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہونے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے متحدہ عرب امارات میں امریکی فوج پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ ترجمان...

Trending