Connect with us

تازہ ترین

ہو سکتا ہے نائب صدر جے ڈی وینس امریکا ایران بات چیت میں شریک نہ ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ ہو سکتا ہے نائب صدر جے ڈی وینس امریکا ایران بات چیت میں شریک نہ ہوں۔

امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ آمنے سامنے مذاکرات جلد شروع ہوں گے، ہوسکتا ہے جے ڈی وینس سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ایران بات چیت میں شریک نہ ہوں۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے ساتھ قریبی طور پر کام کرے گا، ہم ایران کے ساتھ محصولات اور پابندیوں پر بات کر رہے ہیں اور کریں گے۔

 ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ایران کے بارے میں یہ طے کیا گیا ہے وہاں نہایت مؤثر نظام حکومت کی تبدیلی ہوگی، ایران میں یورینئم افزودگی نہیں ہوگی، امریکا ایران کے ساتھ مل کر زمین میں دفن تمام نیوکلیئر ڈسٹ نکال کر ختم کرے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا  کہ یہ معاملہ اب بھی اور پہلے بھی سیٹلائٹ کی انتہائی سخت نگرانی میں رہا ہے، 15نکات میں سے بہت سے پہلے ہی طے ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ismail baqai Ismail baqai
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ایران کا امریکا کی جانب سے ہرمزگان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دینے کا اعلان

تہران (صدائے سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےکہا کہ امریکا نے ہرمزگان کے علاقے میں جنگ بندی...

Abu Fazal Shikarji Abu Fazal Shikarji
تازہ ترین19 گھنٹے ago

کسی بھی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ شدید اور طاقتور ہوگا، سینئر ترجمان ایرانی مسلح افواج

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی کا کہنا ہے کہ کوئی نئی جارحیت یا...

Gold Gold
پاکستان20 گھنٹے ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، آج سونا فی تولہ 2 ہزار 400 روپے سستا...

MQ-9_Reaper_US Drone MQ-9_Reaper_US Drone
تازہ ترین22 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون مار گرایا، ایف 35 پر بھی فائرنگ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون...

Enriched Uranium iran Enriched Uranium iran
تازہ ترین22 گھنٹے ago

افزودہ یورینیم گھر میں ہے اور گھر میں ہی رہے گی، ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

اکرا (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے افزودہ یورینئیم  کو منتقل کرنے سے متعلق بیان پر...

US attacks iran US attacks iran
تازہ ترین23 گھنٹے ago

امریکا کے جنوبی ایران میں فضائی حملے، ڈرون لانچنگ تنصیبات اور ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا: سینٹ کام

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ا مریکی سینٹرل کمان(سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ  جنوبی ایران میں فضائی...

South Air South Air
پاکستان1 دن ago

نئی ائیرلائن ساؤتھ ائیر کی کراچی سے گوادر کی پہلی پرواز کا آغاز

کراچی (صدائے سچ نیوز) پاکستان کی نئی نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ائیر نے باقاعدہ پروازوں کا آغاز کراچی سے گوادر...

sardar yousaf sardar yousaf
پاکستان2 دن ago

بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے، مکہ میں وزیر مذہبی امور سے حجاج کی شکایت

مکہ مکرمہ (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے...

saudi-arabia saudi-arabia
تازہ ترین2 دن ago

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا۔ امریکی ٹی وی...

faisal mosque faisal mosque
پاکستان2 دن ago

فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے...

Trending