Connect with us

تازہ ترین

معاہدہ طے نہ پایا تو ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز تباہ کریں گے، ٹرمپ

donald-trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی  دیتے ہوئے کہا کہ  معاہدہ طے نہ پایا تو ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز تباہ کریں گے۔

سوشل میدیا پر جاری پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ امریکا ایران میں اپنی فوجی کارروائیاں ختم کرنے کے لیے ایک نئی اور زیادہ معقول قیادت کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے جس میں خاطر خواہ پیش رفت ہو چکی ہے۔

اگر کسی وجہ سے جلد معاہدہ طے نہ پایا اور آبنائے ہرمز فوری طور پر کاروبار کے لیے کھولی نہ گئی۔ تو ہم ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز۔ تیل کے کنوؤں اور خارگ جزیرے کو تباہ کردیں گے۔ ان تنصیبات کو ہم نے دانستہ طور پر اب تک نہیں چھیڑا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ScottBessent ScottBessent
تازہ ترین26 منٹس ago

امریکا آبنائے ہرمز کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلے گا، اسکاٹ بیسینٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ امریکا آبنائے ہرمز کا...

kp-rain kp-rain
پاکستان33 منٹس ago

یکم اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ، ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ یکم اپریل سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا...

punjab-police punjab-police
پاکستان41 منٹس ago

لاہور پولیس کے اہلکار 19 مارچ کو وزیراعظم کی آمد پر وی وی آئی پی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر نکلے

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں وزیراعظم پاکستان کی آمد کے موقع پر وی وی آئی پی سیکیورٹی میں سنگین...

stock-market stock-market
پاکستان48 منٹس ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور مہنگے تیل کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں آ گئی، جہاں عالمی سطح پر جنگی...

ship ship
تازہ ترین55 منٹس ago

روس کا تیل سے بھرا جہاز کیوبا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کا ایک  تیل سے بھرا جہاز کیوبا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔ امریکی...

alireza-tangsiri alireza-tangsiri
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران نے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کردی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کر...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جوہری عزائم ترک نہ کیے تو ملک بھی کھو سکتے ہیں، ٹرمپ کا ایرانی قیادت کو انتباہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنے...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

معاہدہ طے نہ پایا تو ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز تباہ کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی  دیتے ہوئے کہا کہ  معاہدہ...

middle-east-tensions middle-east-tensions
پاکستان8 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور پاکستان کی ثالثی کا کردار، آج ایوان صدر میں ایک اور بیٹھک ہوگی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی ثالثی کے معاملے پر آج ایوان صدر میں...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین8 گھنٹے ago

کرپشن الزامات، اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر مزید وضاحت طلب کرلی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کرپشن الزامات پر وزیراعظم نیتن یاہو کی معافی کی درخواست...

Trending