تازہ ترین
ایران پر سخت حملے کیے جائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کی جانب سے ناکام بنائے گئے ایرانی میزائل حملے کے بعد ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بھرپور طاقت کے ساتھ کارروائی کرے گا۔
فوکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے گزشتہ شب اچانک حملہ کیا تھا، ایرانی میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کے لیے ہماری فوج کے پاس چند منٹ تھے، ہم انہیں سخت سبق سکھائیں گے، ان پر بھرپور حملہ کیا جائے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا گروپوں پر حملہ عراقی حکومت کی کوآرڈینیشن سے کیا گیا تھا، ایران کی حمایت یافتہ مسلح ملیشیا گروپس دنیا کے لیے کینسر ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

