Connect with us

تازہ ترین

وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی، حملہ آور ٹیچر نکلا

american shooter

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی جو کہ ایک سابق ٹیچر ہے۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہفتے کے روز وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے اعزاز میں رکھے گئے عشائیے میں فائرنگ کرنے والے گرفتار مشتبہ شخص کی شناخت قانون نافذ کرنے والے ایک اہلکار نے کول تھامس ایلن کے طور پر کی، جو لاس اینجلس کا رہائشی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹس کے مطابق 31 سالہ کول ایک کیلٹیک گریجویٹ ہے جو پارٹ ٹائم ٹیچر اور گیم ڈویلپر کے طور پر کام کر رہا ہے۔

میڈیا بریفنگ میں میئر واشنگٹن نے بتایا کہ واحد مسلح شخص لابی میں سیکرٹ سروس کی طرف بڑھا ، سیکرٹ سروس کے ایک اہلکار نے اسے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں: 7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں

 واشنگٹن کے پولیس چیف کا کہنا ہے کہ  تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ مشتبہ شخص واشنگٹن ہلٹن ہوٹل میں مہمان تھا لیکن یہ بات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی کہ مشتبہ شخص نے حملہ کیوں کیا؟ مشتبہ شخص کا ہدف کون تھا؟ یہ تحقیقات کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہوٹل کی ویڈیو فوٹیج کا جائزہ لیا جائے گا کہ حملہ آور ہتھیار کے ساتھ اندر کیسے داخل ہوا ، مبینہ حملہ آور کے پاس ایک شاٹ گن، ایک ہینڈ گن اور متعدد چاقو تھے ، ملزم کو پیر کے روز عدالت میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے پیش کیا جائے گا ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

american shooter american shooter
تازہ ترین2 گھنٹے ago

وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی، حملہ آور ٹیچر نکلا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی جو کہ ایک سابق...

container container
پاکستان2 گھنٹے ago

7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے۔ ذرائع کے...

petrol petrol
پاکستان2 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ پیٹرولیم مصنوعات...

traffic traffic
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے...

planecrash planecrash
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران نے جنگ کے دوران تباہ امریکی طیاروں کا ملبہ ٹرکوں پر لاد کر ان پر ایرانی پرچم لہرائے، روسی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیاروں کا ملبہ ٹرکوں پر لاد...

lebnon lebnon
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے، 4 شہری شہید،شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 496 ہوگئی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے ،مزید 4 شہری شہید،شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 496  ہوگئی۔...

abbas araqchie abbas araqchie
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ایرانی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ایرانی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران امریکی ہرمز ناکہ بندی کے باوجود کب تک ڈٹا رہ سکتا ہے؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران امریکی ہرمز ناکہ بندی کے باوجود کب تک ڈٹا رہ سکتا ہے؟ ماہرین کی اہم...

iran-IRGC iran-IRGC
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کسی بھی...

hot-weather hot-weather
پاکستان3 گھنٹے ago

ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک...

Trending