تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی حزب اللہ وفد سے ملاقات، مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے حزب اللہ کے وفد سے ملاقات کی،جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، دوطرفہ تعاون اور مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران عباس عراقچی نےکہا کہ ایران لبنان میں جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ سفارتی کوششیں کر رہا ہے اور خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران حزب اللہ کی پالیسیوں کی مکمل حمایت کرتا ہے اور صہیونی ریاست کے خلاف حزب اللہ کی مزاحمت کو سراہتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

