تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں 2 تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے
تہران (صداۓ سچ نیوز) پاسدارانِ انقلاب بحریہ کا کہنا ہے کہ دونوں تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے غیر مجاز راستہ اختیار کر رہے تھے۔
گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کی فضائی نگرانی میں گزرتے ہوئے 3 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔
دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ دشمن ایران پر ایسی صورتِ حال مسلط کرنا چاہتا ہے جو نہ جنگ کی کیفیت ہو اور نہ ہی امن کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ناکہ بندی کو عسکری طور سے توڑنے کے طریقے موجود ہیں، جن پر عنقریب عمل کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

