پاکستان
مریم نواز نے آئندہ سال میں راولپنڈی میں 5 ارب روپے کے ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری دے دی
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ڈویژن میں کینسر یونٹ فعال، راولپنڈی ڈویژن کی تمام 27 تحصیلوں میں 80 گرین الیکٹرک بسیں چلیں گی،چلڈرن ہسپتال روڈز بنیں گے ددوچھہ ڈیم لئی ایکسپریس وے بنے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز منگل کو راولپنڈی کا 5 گھنٹے کا تفصیلی دوری کیا جس میں طلبہ لیب ٹاپ تقسیم علاؤہ کمرشل مارکیٹ ،راجہ بازار بیوٹیفیکیشن پراجیکٹس افتتاح کرنے بعد راولپنڈی ڈویژن کی تمام تحصیلوں میں ہر روٹ پر نئی 80 بسیں چلانے کا اعلان کیا۔
ددوچھہ ڈیم ، چہان ڈیم واٹر سپلائی کے لئے فنڈز اجراء کا اعلان کر دیا راولپنڈی ڈویژن کے 12 گاؤں مثالی ویلج بنانے کی منظوری دے دی ہے تمام الائیڈ ہسپتالوں میں فری ادویات علاج معالجہ جاری رہے گا۔
راولپنڈی کی واحد مرکزی روڈ مری روڈ کی مریڑ حسن سے چاندنی چوک کشادگی پراجیکٹ بھی نئے سال سے شروع کرنے کی منظوری دی خواتین کے لئے راولپنڈی ڈویژن کی تمام تحصیلوں میں پنک بازار لگانے کے بھی احکامات جاری کر دئیے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

