Connect with us

پاکستان

ڈیرہ بگٹی میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

murder

ڈیرہ بگٹی (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ درینجن میں رقم کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوگئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک گروپ کے باپ اور بیٹا جبکہ دوسرے گروپ کے 2 بھائی شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Mir Raza Mir Raza
پاکستان2 منٹس ago

میر رضا نےآخری 12گھنٹےکہاں گزارے،کس سے ملاقاتیں اور باتیں کیں؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان میر رضا نے موت سے قبل کے آخری 12 گھنٹے کہاں گزارے،کس کس...

Hockey World Cup Hockey World Cup
پاکستان8 منٹس ago

پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول...

Information Minister atta tarar Information Minister atta tarar
پاکستان14 منٹس ago

عمران خان کے علاج کا معاملہ، بانی کی بہن اور انکی پارٹی نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین کا مرتکب...

karachi-ambulance karachi-ambulance
پاکستان22 منٹس ago

دکی، کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق، 4 بے ہوش

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع دکی میں بند کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور...

Imran Khan Imran Khan
پاکستان28 منٹس ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آبادانتظامیہ نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کےسپریم کورٹ...

uae-gold-rate uae-gold-rate
پاکستان36 منٹس ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں مسلسل تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل...

chris wright chris wright
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی بحریہ کی مدد سے آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری ہے، امریکی وزیرِ توانائی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کی مدد سے آبنائے...

usa-canada usa-canada
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام، تجارتی جنگ پھر شروع

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئے،جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ ایک بار پھر...

NCCIA Raids Call Center NCCIA Raids Call Center
پاکستان11 گھنٹے ago

اسلام آباد، این سی سی آئی اے کا کال سینٹرپر چھاپہ، مبینہ سائبرکرائم میں ملوث افراد موقع سے فرار

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)  نے سیکٹر جی ایٹ...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ کئی ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کا...

Trending