تازہ ترین
اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے یائر نے اپنے نام کے ساتھ نیتن یاہو کا نام ہٹادیا
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا بیٹا یائر اپنے نام سے نیتن یاہو کا نام ہٹانے پر مجبور ہوگیا۔
اسرائیلی وزیراعظم اور جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے اب اپنا نام یوناتان ہون رکھ لیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یائر نے ایسا شدید عالمی اور عوامی ردِعمل سے بچنے کے لیے کیا جبکہ اس سے قبل یائر کا بھائی اوینر نیتن یاہو بھی چند سال پہلے اپنا نام بدل چکا ہے۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق غزہ میں اسرائیلی مظالم پر نیتن یاہو کا خاندان شدید بین الاقوامی تنقید کا شکار ہے۔
مبصرین کے مطابق نام کی تبدیلی خاندان کے خلاف بڑھتے سیاسی ردِعمل، سکیورٹی خدشات اور عوامی تنقید سے بچنے کی کوشش ہوسکتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان10 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

