تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں امریکی احکامات نہ ماننے والے 2 جہازوں کو ناکارہ بنادیا، سینٹ کام
واشنگتٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے آبنائے ہرمز میں امریکی احکامات نہ ماننے والے دو جہازوں کو ناکارہ بنادیا اور دو جہازوں پر دھاوا بول کر احکامات ماننے پر مجبور کردیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ دعویٰ تازہ بیان میں کیا جس کے مطابق امریکا نے بارہ تجارتی جہازوں کو راستہ بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔
امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی ناکہ بندی مکمل طور پر برقرار ہے۔
بیان کے مطابق مشرقی افریقا کے ملک Comoros کے پرچم بردار جہاز ایم ٹی چار مینار پر بحیرہ عرب میں دھاوا بولا گیا اور جہاز کی توثیق کے بعد اسے جانے کی اجازت دیدی گئی۔
سینٹکام نے امریکی احکامات کی خلاف ورزی کے الزام پر موزمبیق کے پرچم بردار جہاز ایم ٹی لیوین کو خلیج اومان میں چوبیس جولائی کو ناکارہ بنایا، یہ جہاز ایران کی جانب رواں دواں تھا تاہم اب اسے ناکارہ کردیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

