پاکستان
آئندہ پانچ روز تک گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ روز تک گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جڑواں شہروں میں بھی وقفے وقفے سے بارش سے ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق لاہور شہر میں تیزہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ شہر میں اس وقت درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،جو زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
موسلا دھار بارش کےدوران ندی نالوں میں طغیانی کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کرتے ہوئےضلعی انتظامیہ کے اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہےجبکہ شہریوں کو برساتی نالوں، ندی،بجلی کے کھمبوں اور خستہ حال عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

