تازہ ترین
حوثیوں کا صعدہ میں سعودی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثی گروہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کا ایک جاسوس ڈرون صعدہ گورنریٹ کی فضائی حدود میں مار گرایا ہے۔
حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اپنے بیان میں کہا کہ کرائیل (Karayel) طرز کے اس ڈرون کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ صعدہ کے فضائی علاقے میں ’دشمنانہ سرگرمیوں‘ میں مصروف تھا۔
یحییٰ سریع کا مزید کہنا تھا کہ حوثی گروہ ’ملک کی خودمختاری کے تحفظ‘ کے لیے اقدامات جاری رکھے گا اور کسی بھی خلاف ورزی کا جواب دینا اس کا جائز حق ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

