تازہ ترین
جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 13 افراد ہلاک، 50 زخمی
ٹوکیو (صداۓ سچ نیوز) جاپان میں 7.1 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ 50 افراد زخمی ہوئے۔
زلزلے کے جھٹکوں سے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچاجبکہ کئی ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں،جاپانی حکام نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے 7 صوبوں میں الرٹ جاری کر دیا۔
ٹوکیو ایئرپورٹ پر بھی درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، زلزلے کے بعد 61 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیےجاچکے ہیں،جبکہ حکام نے مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

