تازہ ترین
امریکی جنرل نے اسرائیل کے تحفظ کیلئے دفاعی سامان فوجیوں کی تعداد میں کمی سے خبردار کردیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جنرل الیکسز گرینکیوچ نے اسرائیل کے تحفظ کے لیے دفاعی سامان اور فوجی اہلکاروں کی تعداد میں کمی سے پنٹاگون کو خبردار کردیا۔
یورپ میں امریکا کے ٹاپ جنرل الیکسز گرینکیوچ Gen. Alexus Grynkewich نے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کو اس وقت محفوظ رکھنا ناممکن ہے، خطے میں بحری فوج کی تعداد اتنی نہیں کہ اسرائیل کا دفاع ہو، وہ نیوی ڈسٹرائیرز کی کمی کے سبب اسرائیل کے بجائے امریکا کا تحفظ کرنے پر مجبور ہوں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

