Connect with us

برطانیہ اور یورپ

برطانیہ، مستقل آباد کاری کیلئے درخواستگزاروں کی تعداد 16 سال کی بلند ترین سطح پر

uk-settlement-grant

مانچسٹر(صداۓ سچ نیوز) برطانیہ میں مستقل آباد کاری کیلئے درخواست دینے والے تارکین وطن کی تعداد 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ ایسے غیر ملکی مجرمان جنہیں ملک بدر کیا جانا چاہیے تھا ان کی شرح میں بھی مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی سڑکوں پر غیر ملکی مجرموں کی تعداد جو ملک بدری کے زمرے میں آتے ہیں ایک سال میں 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

برطانوی وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2026 تک 21 ہزار 294 غیرملکی مجرمان کیمونٹی میں آزادانہ زندگی گزار رہے تھے جن کی تعداد ایک سال قبل 19 ہزار 993 تھی۔

2024 میں ملکی بدری کے منتظر غیر ملکی مجرمان کی تعداد 17 ہزار 677 تھی۔ اس اضافے کو لیبرز سنٹینسینگ ایکٹ کے اثرات کا سبب ٹھہرایا جا رہا ہے جس کے تحت جیلوں سے بھیڑ بھاڑ کم کرنے کی کوششوں کے دوران ہزاروں مجرمان کو جلد رہائی دی گئی۔

شیڈو جسٹس سیکریٹری نک ٹموتھی نے کہا ہے کہ کمیونٹی میں رہنے والے غیر ملکی مجرموں کو فوری طور پر ملک بدر کیا جانا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے متنبہ کیا تھا کہ لیبرز سنٹینسینگ ایکٹ کے سنگین نتائج ہونگے۔

ادھر اعداد و شمار کے مطابق ہوٹلوں سے باہر رہنے والے پناہ گزینوں کی تعداد بھی تقریباً 73 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، انہیں مشترکہ گھر یا سابق فوجی اڈوں وغیرہ پر رکھا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...

Dera Ismail Khan Dera Ismail Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں...

pmln-and-mqm pmln-and-mqm
پاکستان5 گھنٹے ago

ایم کیوایم کے وفد کی وزیراعظم کو خیبرپختونخوا سے متعلق فیصلوں پر حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم سے ملاقات کرکے ایم کیوایم کےوفد نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے حکومتی فیصلوں...

Azerbaijan Against Hijab Ban Azerbaijan Against Hijab Ban
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آذربائیجان، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کیخلاف طالبات اور اساتذہ کا احتجاج

باکو (صداۓ سچ نیوز) آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں طالبات اور تدریسی عملے کے حجاب پہننے پر...

Raja Nasir Abbas Raja Nasir Abbas
پاکستان5 گھنٹے ago

گورنر راج کے بعد یہ ایسے بولتے ہیں کہ فاتح ہیں، بتائیں کیا عوام راضی ہیں؟ راجا ناصر عباس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ گورنر راج کے...

us-dollar us-dollar
پاکستان6 گھنٹے ago

روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، اوپن اور انٹربینک مارکیٹ...

women-shadow women-shadow
پاکستان6 گھنٹے ago

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ خودکشی کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں طالبہ لائبہ خودکشی کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں...

PM Shehbaz Sharif PM Shehbaz Sharif
تازہ ترین6 گھنٹے ago

پی ٹی آئی حکومت میں دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا میں لایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں چند ماہ سے صورتحال...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان6 گھنٹے ago

اس دن معاہدہ ہو جاتا تو ایمرجنسی نہیں لگتی، ہم میں سے کوئی نہیں چاہتا تھا ایمرجنسی لگے، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اس دن معاہدہ ہو جاتا تو آج ایمرجنسی...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان6 گھنٹے ago

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج سونے کی...

Trending