پاکستان
عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی۔
جسٹس عبہر گل خان آج صبح نو بجے درخواستوں پر سماعت کریں گی ۔ علیمہ خانم کے بیٹے شاہ ریز اور عظمی خانم کی بیٹی سکینہ نے الگ الگ درخواستیں کیں۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ڈی سی لاہور نے غیر قانونی طور پر نظر بندی احکامات جاری کیے ۔ تینوں بہنیں کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ۔ تھری ایم پی او کے طریقہ کار کے مطابق احکامات جاری نہیں کیے گئے۔
درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ گرفتاری کے بعد علیمہ خانم کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے ۔ ڈی سی کو درخواست دی مگر اس پر عمل درآمد نہیں ہوا ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ ڈی سی کے نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

