Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن کی "پاکستان” تقریب میں شرکت، اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری اور سیاحتی تعلقات بڑھانے پر غور

Pakistan event held in High Commission Ottawa

اوٹاوا (صدائے سچ نیوز) کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے "پاکستان” تقریب میں شرکت کی جس کا اہتمام سینیٹر سلمیٰ عطا اللہ جان نے سینیٹ آف کینیڈا کی عمارت اوٹاوا میں کیا تھا۔

عمارت کےسینیٹرز چیمبر میں ہونے والی یہ تقریب کینیڈا میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے "ایشین ہیریٹیج مہینے” کی تقریبات کے حصے کے طور پرمنعقد ہوئی ۔

تقریب میں 80 کے قریب مہمانوں نے شرکت کی جن میں سینیٹرز، اراکین ہاؤس آف کامنز، دیگر کینیڈین معززین، سفارتی کور کے نمائندوں، پاکستانی کمیونٹی اور مقامی میڈیا نے خصوصی شرکت کی۔ ہائی کمشنر نے پاکستان کے بھرپور ثقافتی ورثے، آرٹ، سیاحت، ایڈونچر اسپورٹس اور پاکستانی کھانوں کو اجاگر کرنے والا پبلسٹی مواد اور ویڈیو کلپ پیش کیا۔

ہائی کمشنر محمد سلیم نے سینیٹر سلمیٰ عطاء اللہ جان کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے سلمیٰ عطاء اللہ جان کو کینیڈا کی انتہائی باوقارسینیٹ کے احاطے میں "پاکستان” تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی ۔

انہوں نے موجودہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپس کے ذریعے پاکستان اور کینیڈا کی دو ایوانوں والی پارلیمانوں کے درمیان بین الپارلیمانی تبادلوں پر زور دیا۔ انہوں نے باہمی مفاد کے لیے پاکستان اور کینیڈا کے اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری اور سیاحتی تعلقات کو بڑھانے کے بے پناہ مواقع کو بھی اجاگر کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol Prices Petrol Prices
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن...

FLOUR FLOUR
پاکستان9 گھنٹے ago

آٹے کی قیمت میں اضافہ، کراچی، پشاور اور اسلام آباد کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کی قیمت...

rain rain
پاکستان9 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔...

president asif zardari and pm shehbaz sharif president asif zardari and pm shehbaz sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

کے پی میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے معاملے پر کل اعلیٰ سطح کے اجلاس کا امکان، صدر مملکت، وزیراعظم اور اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت متوقع

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے معاملے پر کل اعلیٰ سطح کے اجلاس کا امکان...

dead dead
پاکستان9 گھنٹے ago

اسلام آباد، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔...

faisal-karim-kundi faisal-karim-kundi
پاکستان10 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ کے پاس اپنا اختیار نہیں، مراد سعید کے اشاروں پر چلتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  کہاہے کہ صوبہ اس وقت نااہل نالائق لوگوں کے ہاتھ...

mwm mwm
پاکستان10 گھنٹے ago

یمن جنگ میں پاکستان کی شمولیت ملکی مفادات اور مسلم اتحاد کے لیے نقصان دہ ہوگی، علامہ احمد اقبال رضوی

اسلام آباد ( صداۓ سچ نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے مرکزی...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان10 گھنٹے ago

ملک بھر میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو گرفتاریا نظر بند کرنے کی تیاریاں شروع: ذرائع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیلئے ایکشن لینے کی تیاری پکڑ لی ہے...

PM Shehbaz Sharif PM Shehbaz Sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

فیول اسکیم سے 1 کروڑ افراد مستفید ہوچکے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل طریقے سے فیول سبسڈی اسکیم سے براہ...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان10 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب مسلسل دوسرے روز اضافہ دیکھنے میں آرہا...

Trending