Connect with us

تازہ ترین

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ

mohammed-bin-salman-and-trump

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی ولی عہد نے ایران پر امریکا کی جانب سے بڑے حملوں کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر سے کشیدگی میں کمی لانے اور ایران پر حملوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور پاکستان بھی امریکا پر زور دے رہے ہیں کشیدگی کم کرے۔

ادھر قطری ثالثوں کا ایرانی وزیرِ خارجہ، ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور عمانی اہلکاروں سے رابطہ ہوا ہے۔

دوسری جانب امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے معاہدہ کرنے کی کوشش میں بھی کچھ پیشرفت ہوئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hangu-attack hangu-attack
پاکستان4 گھنٹے ago

ہنگو میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت، حملے کا ملوث ماسٹر مائنڈ ہلاک

پشاور (صداۓ سچ نیوز) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی ریاست ایڈاہو میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ،7زخمی ہوگئے

ایڈاہو (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست ایڈاہو میں برگر ریسٹورنٹ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 7...

Pakistan Hockey Match Pakistan Hockey Match
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے جنوبی کوریا...

adviser-to-irans-supreme-leader adviser-to-irans-supreme-leader
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی انفراسٹرکچرپرحملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے بنیادی ڈھانچے...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پرحملہ مؤخر کرنے کا اعلان، معاہدہ ہوا تو کارروائی نہیں ہوگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ویک اینڈ کے دوران مجوزہ حملہ مؤخر کرنےکا اعلان کرتے...

mohammed-bin-salman-and-trump mohammed-bin-salman-and-trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ...

ISRAELI FORCES ISRAELI FORCES
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی جنرل نے اسرائیل کے تحفظ کیلئے دفاعی سامان فوجیوں کی تعداد میں کمی سے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جنرل الیکسز گرینکیوچ نے اسرائیل کے تحفظ کے لیے دفاعی سامان اور فوجی اہلکاروں کی...

uk wedding uk wedding
برطانیہ اور یورپ17 گھنٹے ago

بیرسٹر کائنات انجم رشتۂ ازدواج میں منسلک، لوٹن اور ملٹن کینز میں پروقار شادی کی تقریبات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے شہر لوٹن کی معروف کاروباری شخصیت راجہ نعیم انجم کی صاحبزادی اور تحصیل گوجرخان...

us-fighter-jet us-fighter-jet
تازہ ترین18 گھنٹے ago

مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کے مطابق یورپ میں تعینات امریکا کے سینیئر ترین جنرل نے پینٹاگون کو خبردار...

prime-minister-meets-nawaz-sharif prime-minister-meets-nawaz-sharif
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ (ن)  نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات ہوئی...

Trending