تازہ ترین
ایرانی انفراسٹرکچرپرحملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے بنیادی ڈھانچے پر کسی بھی حملے کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا کہ ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کے نتائج عالمی سطح پر محسوس کیے جائیں گے۔
انہوں نےکہا مغربی طاقتوں کا ڈھائی سوسال میں بنایا گیا گلوبل آڈر تباہ کردیا جائےگا،نظام کے ستون ٹوٹیں گے توکمانڈ سینٹربچےگانہ لوٹ کیلئے مارکیٹ بچے کی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

