تازہ ترین
امریکی دھمکیوں پر نہ حیران ہوں گے اور نہ خاموش بیٹھیں گے، ایرانی قائم مقام وزیر دفاع
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا نے واضح کیا ہے کہ ایران ہر خطرے کو سنجیدگی سے لے گا اور اپنی عسکری تیاریوں کو مزید مضبوط بنائے گا۔
ان کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس حالیہ بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایران پر ممکنہ زمینی حملے کے ارادے سے پیچھے ہٹنے کا اشارہ دیا تھا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں قائم مقام ایرانی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اگرچہ امریکا کی جانب سے دیے گئے حالیہ بیانات ‘نفسیاتی جنگ’ کا حصہ ہیں، تاہم ایران ہر خطرے کو حقیقی سمجھتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

