تازہ ترین
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایرانی میڈیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ان اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے منصوبے پر اتفاق کر لیا ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی وانا کے مطابق ذرائع نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس اہم اسٹریٹجک سمندری راستے کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
ایران کی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے تہران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا ہے اور یہ رپورٹس مکمل طور پر جھوٹی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

