Connect with us

تازہ ترین

امریکا کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ ذخائر موجود ہیں، ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

Trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ اورگولہ بارود کے ذخائر موجود ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ بڑے پیمانے پر اسلحہ تیاربھی کیا جارہا ہے اور ضرورت کے مطابق منگوایا بھی جارہا ہے، دفاعی کمپنیاں ریکارڈ تعداد میں پلانٹس اور فیکٹریاں تعمیر کر رہی ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ غداری پر مبنی بیانات لیک کرنے والوں کو تلاش کرکے طویل سزائیں دی گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

waseem abbas bhatti waseem abbas bhatti
پاکستان3 منٹس ago

پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق، کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہے، وسیم عباس بھٹی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد احتجاج کے دوران انتظامیہ کی جانب سے گرفتار تمام کارکنان بالخصوص تلہ گنگ...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین21 منٹس ago

ایرانی نظام اندرونی تقسیم کا شکار، ان سے معاملات طے کرنا مشکل ہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کا نظام اندرونی طور پر...

rain-and-flood-kp rain-and-flood-kp
پاکستان3 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں تیز بارش اور فلش فلڈ کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور فلش فلڈ کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق اور 7 زخمی...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ٹرمپ کا 7 ارب ڈالر کے 11 نئے برف شکن بحری جہاز خریدنے کا اعلان، ضرورت پر سوالات اُٹھ گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریباً 7 ارب ڈالر مالیت کے منصوبے کے تحت 11 نئے...

gold-prices gold-prices
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس کی قیمت...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ ذخائر موجود ہیں، ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جنگ کیلئے گولہ بارود کی کمی پر صدر ٹرمپ وزیر دفاع پر پھٹ پڑے، امریکی اخبار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ساتھ جنگ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مایوسی اور غصہ کھل کر سامنے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مجوزہ آبنائے ہرمز معاہدہ، ایران کو بحری آمدورفت کا کنٹرول مل جائے گا، ذرائع

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق مجوزہ آبنائے ہرمز معاہدہ سے ایران کو بحری آمدورفت کا کنٹرول مل جائے گا۔ ایک...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا سمجھتا تھا کہ جنگ اور پابندیوں سے شام کی طرح ایران میں بھی حکومت الٹ دےگا پر وہ ناکام رہا، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا سمجھتا تھا جنگ اور پابندیوں سے شام کی...

Fauji Fertilizer Company holds Third Corporate Briefing for the Year 2026 Fauji Fertilizer Company holds Third Corporate Briefing for the Year 2026
پاکستان16 گھنٹے ago

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کی تیسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے کیلنڈر سال 2026 کی اپنی تیسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا۔...

Trending