Connect with us

پاکستان

میر رضا کی آج ہونیوالی قبر کشائی مؤخر، قبر کشائی کیلئے تیسرا میڈیکل بورڈ تشکیل

mir-reza-exhumation-postponed

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی آج ہونے والی قبر کشائی مؤخر کردی گئی۔

میر رضا کی قبر کشائی کے لیے تیسرا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا جس کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے میر رضا قتل کیس کے وکیل جبران ناصر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میڈیکل بورڈ سے متعلق تیسرا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، پہلے اور دوسرے میڈیکل بورڈ کو ضم کرکے تیسرا میڈیکل بورڈ بنایا گیا ہے،ہم میڈیکل بورڈ کے تیسرے نوٹیفکیشن کو بھی نہیں مانتے،میر رضا کے والدین نے بیانات تفتیشی افسر کو ریکارڈ کروادیے ہیں۔

جبران ناصر نے کہا کہ مجسٹریٹ کو آگا ہ کردیا ہےکہ نیامیڈیکل بورڈ قابل قبول نہیں، جو اس بددیانتی کے پیچھے تھے وہ مکمل ناکام نہیں ہوئے،قبرکشائی کے عمل میں تاخیرکرائی، مقتول کے والد براہ راست وزیراعلیٰ سندھ سے سوال کررہے ہیں، واقعے کی سلیکٹیو ویڈیو دکھائی جارہی ہے، جب عدالت گئے تو گولی کا خول مل گیا، کچھ دیر بعد شایدگن بھی مل جائےگی۔

علاوہ ازیں پرانے میڈیکل بورڈ کی ٹیم کے کئی اراکین قبرستان پہنچ گئے کیونکہ پرانی ٹیم کے ارکان نئے نوٹیفکیشن سے لاعلم تھے۔

نئے میڈیکل بورڈ کے دو اراکین تاحال قبرستان نہیں پہنچے، میر رضا کی قبر کشائی کی کارروائی تاحال نہیں ہوسکی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

social-media social-media
پاکستان1 گھنٹہ ago

سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض مواد کے خلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں یو آر ایل بلاک

سوشل میڈیا پر نازیبا اور اشتعال انگیز مواد کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کریک ڈاؤن...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کردی

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون کے پانچویں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی...

oil-prices oil-prices
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

تیل کی قیمتیں 83 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.1 فیصد...

azad-kashmir azad-kashmir
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آزادکشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، 2 اضلاع کے الیکشن ملتوی

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزادکشمیر میں ہونے والے تیسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ آزاد کشمیر...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر 5 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں جمعہ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمتی دھات جنوری کے بعد سب...

us-expert-warns-trump us-expert-warns-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں، امریکی ماہر کا انتباہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر رابرٹ پیپ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ...

punjab-police punjab-police
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہورمیں پولیس اہلکاروں نے تاوان کیلئے نوجوان کو اغوا کرلیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں پولیس اہلکاروں نے تاوان کیلئے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ ٹاون شپ...

mir-reza-exhumation-postponed mir-reza-exhumation-postponed
پاکستان3 گھنٹے ago

میر رضا کی آج ہونیوالی قبر کشائی مؤخر، قبر کشائی کیلئے تیسرا میڈیکل بورڈ تشکیل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی آج ہونے والی قبر کشائی مؤخر کردی گئی۔ میر...

yemeni-soldiers yemeni-soldiers
تازہ ترین3 گھنٹے ago

حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، یمنی فوج کے 30 اہلکار شہید، کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

حضرِموت (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حوثی گروپ نے حضرِموت اور مارب میں حکومتی فوج کے متعدد فوجی کیمپس پر...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسلحہ ذخائر کی معلومات کیسے افشا ہوئیں؟ ٹرمپ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کے اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر سے متعلق خفیہ...

Trending