تازہ ترین
صدرٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ہار چکے ہیں، امریکی ڈیموکریٹ کرس مرفی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ڈیموکریٹ کرس مرفی نے اپنے بیان میں کہا صدرٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ہار چکے ہیں، جنگ جاری رہنے سے امریکا کمزور اور ایران مضبوط ہو رہا ہے۔
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں کہا آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی قیمت ہر گزرتےدن کے ساتھ بڑھ رہی ہے،معاہدے کےتحت آبنائےہرمزدوبارہ کھولنے کے بدلے ایران کو سالانہ سو ارب ڈالر دیےجائیں گے،یہ اس کی بڑی کامیابی ہے۔
سینیٹر نے کہا کہ میں جنگ جاری رکھنے کے لیے مزید فنڈز فراہم کرنے کی مخالفت کروں گا، تاہم تنازع ختم ہونے کے بعد امریکی اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر میں دوبارہ اضافے کی حمایت کروں گا۔
واضح رہے کہ ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو کہا تھا کہ امریکا کے ساتھ کوئی براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

