پاکستان
سندھ کابینہ نے میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دیدی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کابینہ نے میر رضا کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ اراکین سے میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے کرائی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میر رضا کی ہلاکت کی تحقیقات سندھ ہائیکورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں ہوں گی، جبکہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے کمیشن کی سربراہی کے لیے حاضر سروس جج نامزد کرنے کی درخواست کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن سندھ ٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کے سیکشن 3 کے تحت تشکیل دیا جائے گا جبکہ تحقیقات کے لیے کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

