پاکستان
تعلیمی ادارے پیرا کی ڈیجیٹل سروسز کا خیر مقدم کرتے ہیں، عبیداللہ چوہدری
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز عبیداللہ چوہدری نے وفاقی وزارت تعلیم کے ذیلی ادارے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشز(پیرا) کی طرف ڈیجیٹل سروسز کے اجراء کا خیر مقدم کیا ہے یقیناً تعلیمی اور تدریسی امور میں معاونت کی پالیسی سے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے طلباء وطالبات کی مشکلات میں بتدریج کمی ہوگی۔
عبیداللہ چوہدری نے وفد سے گفتگو میں بتایا کہ فیڈرل تعلیمی بورڈ کے تحت سترہ ستمبر کو ہونے والی تقریب میں پیرا ڈیجیٹل سروسز میں وفاقی وزیر تعلیم اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا خطاب پرائیویٹ سیکٹر کے لیے خوش آئندہ ہے۔
خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارت تعلیم، فیڈرل بورڈ اور پیرا تعلیمی اداروں، اساتذہ کرام اور سٹوڈنٹس کمیونٹی کی خدمت وراہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہیں گے۔ عبیداللہ چوہدری نے چیئرمین پیرا ڈاکٹر غلام علی کو یقین دلایا نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولزسٹوڈنٹس کی فلاح کے ہر تعمیری قدم میں معاونت کا کردار ادا کرے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

