تازہ ترین
ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ
تہران (صداۓ سچ نیوز) جنگ کے دوران معاشی دباؤ میں گھرے ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی سامنے آئی ہے۔
مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی کے مطابق ستمبر میں پوائنٹ ٹو پوائنٹ مہنگائی کی شرح 84.4 فیصد سے کم ہوکر 83.8 فیصد ہوگئی۔ ہمتی کا کہنا ہےکہ کمی معمولی ضرور ہے تاہم مہنگائی میں گراوٹ کا رجحان اہم ہے۔
دوسری جانب امریکا کی نئی پابندیوں اور ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی نے ایران کی معیشت پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

