تازہ ترین
عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو جنگ کے خاتمے کے لیے 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول ہو گیا۔
دوحہ میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ان کی ٹیم نے منگل کی رات قطری ثالثوں سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ایران کی 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو پہنچایا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی آج ایران میں امریکی جواب پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
خبر رساں ایجنسی کی معاملے سے باخبر عہدیدار کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بنیادی اختلاف7 روزہ منصوبے پر نہیں بلکہ اقدامات کی ترتیب پر ہے۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے جنگ ختم کرنے کا 7 روزہ پلان ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن کو پیش کیا تھا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا تھا کہ اگر امریکا کچھ شرائط پوری کر دے تو آبنائے ہرمز 7 دن کے اندر دوبارہ کھول دی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

