تازہ ترین
ایران پر امریکی حملے کے خدشات، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، خام تیل کی قیمت میں اضافہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی حملے کی تیاری سے متعلق خبروں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان ہے۔
جاپان، جنوبی کوریا، چین، ہانگ کانگ، تائیوان اور بھارت کی اسٹاک ایکسچینجز میں حصص کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2 ڈالرز کے اضافے کے بعد 102.3 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
ادھر امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے مڈٹرم الیکشنز سے پہلے ایران پر بڑے حملوں کا امکان ہے۔
ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے سینٹرل کمانڈ کو تیاریاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ نومبر سے پہلے ہی کیا جا سکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ابھی ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا میں مڈٹرم الیکشنز 3 نومبر کو ہونا ہیں
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

