Connect with us

پاکستان

سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ ، جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا

Justice Mansoor Ali Shah & Justice Athar Minallah

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا۔

Resignation Justice Mansoor Ali Shah

جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ میں نے ادارے کی عزت،ایمانداری اور دیانت کےساتھ خدمت کی،

میرا ضمیرصاف ہے اورمیرے دل میں کوئی پچھتاوانہیں،سپریم کورٹ کےسینئرترین جج کی حیثیت سےاستعفیٰ پیش کرتاہوں۔

انصاف عام آدمی سے دور،کمزور اور طاقت کے سامنے بےبس ہوگیا ہے ، جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفیٰ میں شعر بھی لکھا۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال، قومی اسمبلی میں ترمیمی بل منظور

علاوہ ازیں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،جسٹس اطہر من اللہ نے استعفے کا خط صدرِ مملکت کو ارسال کر دیا۔

خط میں انہوں نے لکھا کہ میں نے ہمیشہ آئینِ پاکستان سے وفاداری کا حلف لیا،گیارہ سال قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے طور پر حلف اٹھایا۔

میرے لیے پاکستان کے عوام کی خدمت کرنا بڑا اعزاز اور فخر کی بات رہی ہے،پاکستان کی عدلیہ کا حصہ بننا بھی سب سے بڑا اعزاز اور فخر کی بات رہی ہے۔

بھرپور صلاحیت کے مطابق اپنے فرائض آئینی حلف کے مطابق ادا کرنے کی کوشش کی،آج یہی وہ حلف ہے جو مجھے اپنا استعفیٰ دینے پر مجبور کر رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gaza gaza
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔ غزہ وزارت صحت کےمطابق...

talib kiani in lotan uk talib kiani in lotan uk
اوورسیز پاکستانیز2 گھنٹے ago

لوٹن میں آفتاب اقبال کا “خبرہار سمندر پار” شو، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

لوٹن(نامہ نگار) خبرہار سمندر پارپروگرام کی کامیابی پر احباب کا مشکور ہوں پاکستانی چینلز کے معروف ہوسٹ آفتاب اقبال انکی...

Wajid Malhotra Wajid Malhotra
اوورسیز پاکستانیز2 گھنٹے ago

گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز، واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار

لوٹن (نامہ نگار) گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز ،واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار ،...

petrol_updates petrol_updates
پاکستان2 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری...

Ship-hormuz_updates Ship-hormuz_updates
پاکستان2 گھنٹے ago

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق خیرپور جہاز خلیج...

Dr Abbas Shah Meeting with Add Deputy Commissioner Abdur Rehman Dr Abbas Shah Meeting with Add Deputy Commissioner Abdur Rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

ہیلتھ ٹورزم کے فروغ میں اہم کردار، ڈاکٹر غلام عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر کے اعزاز پر مبارکباد

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عبد الرحمن خان نے العباس میڈیکل سینٹر کے سی ای او...

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
اوورسیز پاکستانیز3 گھنٹے ago

دبئی میں اورسیز پاکستانی کیوں نشانے پر؟

تحریر: سید شجر عباس مشرقِ وسطی میں جب ترقی، خوش حالی اور عالمی تجارت کے مراکز کی بات ہوتی ہے...

israeli soldier israeli soldier
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک زخمی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی...

bari imam bari imam
پاکستان5 گھنٹے ago

وفاقی آئینی عدالت نے بری امام میں سی ڈی اے آپریشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے بری امام میں سی ڈی اے آپریشن رکوانے کی استدعا مسترد...

plane plane
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا سے 6500 ٹن فوجی سازوسامان گزشتہ روز اسرائیل پہنچا، اسرائیلی وزارت دفاع

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روزامریکا سے 6,500 ٹن فوجی سازوسامان...

Trending