پاکستان
معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مؤثر پالیسیوں اور شراکت داریوں کی ضرورت ہے، جام کمال خان
اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے معدنی ذخائر سے فائدہ اٹھانے، برآمدات بڑھانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے سرمایہ کار دوست پالیسیاں اور عالمی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری ضروری ہے۔
ووڈ میکنزی کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی پر تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی وزیر نے تانبے، لوہے، اینٹیمنی اور قیمتی پتھروں کے ذخائر کا ذکر کرتے ہوئے کان کنی کے آلات پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی، مقامی پراسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی تعاون، ٹیرف اصلاحات اور عالمی منڈیوں تک بہتر رسائی سے معدنی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے۔ ملاقات میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کی تیاریوں پر بھی گفتگو ہوئی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

