Connect with us

تازہ ترین

صدر ٹرمپ چین میں شی جن پنگ اور پیوٹن سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

Trump، Xi Jinping and Putin

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین میں شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ 

قبل ازیں امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چین کے شہر شینزن میں جمعرات کو تینوں عالمی رہنماؤں کی ملاات ہونے کا امکان ہے۔ 

نیویارک پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ملاقات میں جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول پر بات چیت متوقع ہے، شمالی کوریا، یوکرین اور ایران سے متعلق امور پربھی بات چیت ہونے کا امکان ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملاقات میں جوہری ہتھیاروں میں کمی پربات چیت ہوگی، جبکہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ متوقع ملاقات میں کسی معاہدے کی توقع نہیں ہے۔

امریکا، چین اور روسی صدور کے مابین متوقع ملاقات کو 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ، برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل اور روسی رہنما جوزف اسٹالن کے درمیان ہونے والی یالٹا کانفرنس سے جوڑا جا رہا ہے جس میں یورپ کی نئی حد بندیاں کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے بھی ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کو یالٹا کانفرنس سے جوڑتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ شینزن 21ویں صدی کے لیے یالٹا طرز پر ’’عالمی اثر و رسوخ کے دائروں کی نئی تقسیم‘‘ کا معاہدہ ثابت ہو سکتا ہے۔  

یہ بھی پڑھیں

Qudrat Ullah Shahab spiritual journey (Hazrat Fatima Zahra SA) Qudrat Ullah Shahab spiritual journey (Hazrat Fatima Zahra SA)
ایکسکلوسِو2 منٹس ago

قدرت اللہ شہاب کا حیرت انگیز روحانی واقعہ؛ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا سے منسوب پیغام نے انہیں سرشار کر دیا

جرمنی میں مقیم بھابھی نے خواب میں حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی زیارت اور قدرت اللہ شہاب کی...

women-arrest women-arrest
پاکستان2 منٹس ago

لاہور، 2خواتین کا کم سن بچی پر بدترین تشدد، گلے پر چھری چلانے کی کوشش کا الزام، مرکزی ملزمہ گرفتار

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہورکی نشتر کالونی میں کم سن بچی نور فاطمہ پر تشدد کا  مقدمہ درج کرکے مرکزی...

Salman Akram Raja Salman Akram Raja
پاکستان10 منٹس ago

سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی...

MISSILE MISSILE
تازہ ترین30 منٹس ago

معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن حملوں سے دیں گے، پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ کی مخالفین کو وارننگ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد واحدی نے خبردار کیا ہے...

trump trump
تازہ ترین36 منٹس ago

ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، تاہم...

Trump، Xi Jinping and Putin Trump، Xi Jinping and Putin
تازہ ترین45 منٹس ago

صدر ٹرمپ چین میں شی جن پنگ اور پیوٹن سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین میں شی جن پنگ...

black-chickpeas black-chickpeas
تازہ ترین12 گھنٹے ago

روزانہ مٹھی بھر بھنے کالے چنے کھانے کے حیرت انگیز فوائد جانیے

بازار میں دستیاب چپس، بسکٹ اور دیگر تیار اسنیکس کھانے کا رجحان عام ہے، لیکن ماہرینِ صحت کے مطابق ان...

Petrol Prices Petrol Prices
پاکستان13 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن...

President asif zardari and Mohsin Naqvi President asif zardari and Mohsin Naqvi
پاکستان13 گھنٹے ago

صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) ایوان صدر نے صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق ...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان13 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، پاکستان میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت فالو اپ کمیٹی...

Trending