تازہ ترین
حیدرآباد کنگز مین کا پی ایس ایل 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنےکا فیصلہ
حیدرآباد (صداۓ سچ نیوز) حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کیلئے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹ سائننگ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق حیدرآبادکنگز مین نے باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق حیدرآباد کنگز مین پی ایس ایل 12 میں ڈائریکٹ سائننگ نہیں کرے گی، ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ تھی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ پی ایس ایل کی متعدد فرنچائزز ڈائریکٹ سائننگ میں کھلاڑیوں کو پک کر چکی ہیں، حیدرآباد کنگز مین نے براہ راست کسی کھلاڑی کو پک نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

