پاکستان
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 13ہزار700روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5لاکھ 4ہزار62روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 11ہزار745روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 10گرام سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 32ہزار151روپے ہو گئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

