Connect with us

تازہ ترین

شہادت کے بعد آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے خصوصی پیغام جاری

khamenei

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے خصوصی پیغام جاری کر دیا گیا ہے۔

سپریم لیڈر کی شہادت کی تصدیق ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر موجود ان کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے۔

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے’خدا کے نام سے جو مہربان، رحم کرنے والا ہے‘۔

سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 23 کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ مومنوں میں (ایسے) لوگ بھی ہیں جنہوں نے اللّٰہ تعالیٰ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا، ان میں سے کچھ نے تو اپنا عہد پورا کر دیا اور کچھ اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں اور وہ ذرا بھی نہ بدلے۔

واضح رہے کہ ایران کے سرکاری میڈیا نے آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر کی بیٹی، داماد اور نواسی بھی شہید ہوگئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Prime-Minister-Shahbaz-Sharif Prime-Minister-Shahbaz-Sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سہہ ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سہہ ملکی دورہ مکمل کرکے...

Federal-Minister- Muhammad-Aurangzeb Federal-Minister- Muhammad-Aurangzeb
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیر خزانہ کی ورلڈ بینک کے رائونڈ ٹیبل میں شرکت، ڈیجیٹل سماجی تحفظ اور شمولیت پر گفتگو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کے زیر اہتمام ”ڈیجیٹل طریقے سے...

Finance-Minister-7 Finance-Minister-7
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیر خزانہ کی امریکی محکمہ خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ...

Sardar-Muhammad-Yusuf Sardar-Muhammad-Yusuf
پاکستان6 گھنٹے ago

رواں سال عازمین حج کے لئے سہولیات کو گزشتہ سالوں کے مقابلہ میں مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال عازمین...

Federal-Finance-Minister Federal-Finance-Minister
پاکستان7 گھنٹے ago

وفاقی وزیر خزانہ کی اے آئی آئی بی کی صدر سے ملاقات، انفراسٹرکچر فنانسنگ اور تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف...

fm aurangzeb-khan-khichi fm aurangzeb-khan-khichi
پاکستان7 گھنٹے ago

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی کا عالمی یومِ ورثہ کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی نے کیا کہ عالمی...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب کی فائرنگ، بھارت کے تیل بردار 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب نے بھارت کے تیل بردار دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ناکہ بندی سے اب تک 23بحری جہازوں کو واپس بھیجا جاچکا، امریکی سینٹ کام

واشنگٹن (صداۓسچ نیوز) امریکی سینیٹ کام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ناکہ بندی سے اب تک 23 بحری...

Mujtaba_khamenei Mujtaba_khamenei
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات...

Ismail Baqaei Ismail Baqaei
تازہ ترین11 گھنٹے ago

افزودہ یورینیم کو کسی صورت کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےایرانی میڈیا سےگفتگو میں کہاجن نکات پر امریکی حکام اور...

Trending