Connect with us

تازہ ترین

امریکی سفارتخانہ کی الظهران میں میزائل اور ڈرون حملوں سے متعلق ہنگامی وارننگ

white house

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سفارتخانہ نے الظهران میں فوری میزائل اور ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی شہری سفارتخانے کا رخ نہ کریں اور فوری طور پر اپنی رہائش گاہوں کے سب سے نچلے فلور پر منتقل ہو جائیں۔

انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ کھڑکیوں اور شیشوں سے دور رہیں اور کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اپنے حفاظتی منصوبوں کا ازسرِنو جائزہ لیں۔

سفارتخانے کے مطابق قونصل خانے کا عملہ بھی احتیاطی تدابیر کے تحت حفاظتی پناہ گاہوں میں موجود ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان7 منٹس ago

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن...

us-iran us-iran
تازہ ترین17 منٹس ago

امریکا کا ایک اور بحری بیڑا اور مزید فوجی ایران کے قریب تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے قریب اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار...

Joint Committee Joint Committee
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز...

Drone Drone
تازہ ترین16 گھنٹے ago

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ

مدینہ منورہ (صداۓ سچ نیوز) حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ کیا گیاہے...

Cricket-world-cup Cricket-world-cup
تازہ ترین16 گھنٹے ago

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان17 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا...

Afghan Taliban Afghan Taliban
پاکستان17 گھنٹے ago

پاکستان نے افغان طالبان رجیم کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگروں کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان نے افغان طالبان رجیم...

gold gold
پاکستان17 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین17 گھنٹے ago

امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں ایک سال سے زیادہ عرصے تک معمول پر نہیں آسکیں گی، امریکی توانائی کمپنیوں نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم سے منسلک ڈیلاس فیڈسروے میں توانائی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ایران...

Trump Trump
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے، ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے۔  ٹائم میگزین...

Trending