Connect with us

تازہ ترین

ایرانی حکومت کے گرنے کا کوئی امکان نہیں، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

america

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران کی حکومت اب بھی مستحکم ہے، امریکی انٹیلی جنس حکام کی رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آ گیا۔

امریکی انٹیلی جنس حکام کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی حکومت اب بھی مستحکم ہے اور اسے فوری طور پر کسی بڑے خطرے کا سامنا نہیں ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق متعدد امریکی انٹیلی جنس رپورٹس میں تجزیہ کیا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی بمباری کے باوجود ایرانی قیادت پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایرانی حکومت کے گرنے کا فی الحال کوئی امکان نظر نہیں آتا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے باوجود ایرانی حکومت متحد ہے اور ریاستی ادارے فعال انداز میں کام کر رہے ہیں۔

ادھر اسرائیلی حکام نے بھی کہا ہے کہ جاری جنگ کے باوجود ایرانی حکومت کے زوال کی کوئی یقینی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے ایران سے متعلق ان رپورٹس پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Atta Tarar Atta Tarar
پاکستان35 سیکنڈز ago

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ‘کھودا پہاڑ نکلا چوہا’ ثابت ہوا، عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان7 منٹس ago

محسن نقوی کی کے پی اسمبلی ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت کے مراسلے پر تنقید

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ارکان اسمبلی کی گرفتاری...

inflation inflation
تازہ ترین20 منٹس ago

ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

تہران (صداۓ سچ نیوز) جنگ کے دوران معاشی دباؤ میں گھرے ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین28 منٹس ago

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور...

gold gold
پاکستان34 منٹس ago

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

blast blast
پاکستان40 منٹس ago

ڈی آئی خان، پولیس اور کسٹم کی مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان)  میں درازندہ میں پولیس اور کسٹم کی مشترکہ...

masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایرانی صدر نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں کے زخموں سے متعلق امریکی میڈیا کو آگاہ کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو...

Bill Gates Bill Gates
تازہ ترین8 گھنٹے ago

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو...

Attack Attack
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے...

Trending