تازہ ترین
ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی ایئرپورٹ پر 3 طیاروں کو تباہ کر دیا
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے مرکزی ایئرپورٹ بن گوریون پر ایرانی میزائل لگنے سے 3 طیارے تباہ ہوگئے۔
اسرائیل ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ نقصان گزشتہ چند دنوں کے دوران اس وقت ہوا جب میزائلوں کے ٹکڑے ایئرپورٹ کے احاطے میں گرے۔ ان ٹکڑوں کی زد میں آ کر تین پرائیویٹ طیارے بری طرح متاثر ہوئے۔
حکام کے مطابق متاثرہ طیاروں میں سے ایک میں آگ بھی بھڑک اٹھی، جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ایئرپورٹ تل ابیب کے قریب واقع ہے اور اسرائیل کی بین الاقوامی فضائی آمد و رفت کا سب سے بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
حالیہ میزائل حملوں اور فضائی دفاعی کارروائیوں کے باعث اس علاقے میں سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

