پاکستان
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونا کی قیمت میں پھر بڑی کمی
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونا کی قیمت میں پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سستا ہوکر 468262 روپے کا ہوگیا،ملک میں 10 گرام سونے کے بھاؤ 9430 روپے کی کمی سے 401459 روپے ہوگئے۔
پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 340 روپے کم ہو کر 7484 روپے پر آ گئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 110 ڈالر گر کر 4455 ڈالر پر آ گئی
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

