Connect with us

تازہ ترین

امریکی جارحیت اور قبضےکا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیزقیدہوگی، خاتم الانبیا ﷺ ہیڈکوارٹرز

hatimulanbia

تہران (صداۓ سچ نیوز) خاتم الانبیا ﷺ ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ امریکی جارحیت اور قبضےکا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیزقیدہوگی اورامریکی فوج کاتباہی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلےگا۔

ترجمان کے مطابق امریکی کمانڈراورفوجی خلیج فارس کی شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے، ٹرمپ نے متعدد بار ایران کو زمینی کارروائی اورخلیج فارس کےجزائرپرقبضےکی دھمکی دی،ٹرمپ دہشت گردتنظیم موسادکےدباؤ میں آکرنیتن یاہوکےہاتھوں مہرہ بن گئے۔

ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ٹرمپ دنیا کے سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے صدر ہیں، ٹرمپ اپنےغیرمستحکم خیالات اوربیانات کی وجہ سے قابل اعتماد نہیں، ٹرمپ اپنےغلط فیصلوں سے امریکی فوج کو موت کی دلدل میں پھینک رہے ہیں، ٹرمپ صبح دھمکی دیتے ہیں اُسی شام پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔

ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کا کہنا تھاکہ ٹرمپ مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور چند گھنٹوں بعد جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیتے ہیں، ٹرمپ امریکا، یورپ اور خصوصاً ایشیائی ممالک کو بڑا نقصان پہنچا چکے، صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gaza gaza
تازہ ترین40 منٹس ago

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 3 فلسطینی شہید، مغربی کنارے میں 16 افراد گرفتار

غزہ (سداۓ سچ نیوز) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی جاں...

fazl ur rahman fazl ur rahman
پاکستان45 منٹس ago

لاہور، مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

لاہور (صداۓ سچ نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس تعینات...

oil oil
تازہ ترین53 منٹس ago

آبنائے ہرمز کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل سستا، قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور قیمتیں تقریباً...

airoplane airoplane
تازہ ترین59 منٹس ago

چین بوئنگ کے مزید 250 طیارے خرید سکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین بوئنگ کے مزید 250 طیارے خرید...

Gas Explosion in Vietnam Gas Explosion in Vietnam
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ویتنام کے دارالحکومت میں گیس دھماکا، 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی

ہنوئی (صداے سچ نیوز) ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے گنجان آباد علاقے ڈونگ دا میں کھانا پکانے والی گیس کے...

Houthis Houthis
تازہ ترین2 گھنٹے ago

صنعا پر کنٹرول مضبوط بنانے کے لیے حوثیوں کا جاسوسی نیٹ ورک وسیع کرنے کا فیصلہ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کے دارالحکومت صنعا پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرنے کے لیے حوثی باغیوں نے جاسوسی...

Electricity Electricity
پاکستان4 گھنٹے ago

بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپٹ ترین ادارے، ایف بی آرکا دوسرا نمبر، کرپشن خطرات سے متعلق جائزہ رپورٹ

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے کرپشن کے خطرات سے متعلق قومی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے...

imran-khan imran-khan
پاکستان4 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست

190 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں عمران خان  نے...

Suicide Rate in Israeli Military Suicide Rate in Israeli Military
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسرائیلی...

US US
تازہ ترین4 گھنٹے ago

34 برس بعد امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی بھاری اکثریت سے کامیابی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے ایوانِ نمائندگان میں تقریباً 34 برس بعد ڈیموکریٹس نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل...

Trending