تازہ ترین
ایران کے وسطی اسرائیلی علاقوں پر میزائل حملے، 11 افراد زخمی
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب، بنی براک اور پیتاح تکوا سمیت مختلف علاقوں میں میزائل گرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے آج صبح داغے گئے میزائلوں کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ گُش دان کے علاقے میں 6 اور بنی براک میں 3 افراد زخمی ہوئے جبکہ دیگر متاثرہ علاقوں میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

