Connect with us

تازہ ترین

ایران کی ترکیہ پر میزائل داغنے کی تردید ، معاملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

iran-turkey

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ایران نے ترکیہ پر میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے معاملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کر دی۔ 

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترک ہم منصب حکان فیدان کو فون کرکے دشمن کے فالس فلیگ آپریشنز سے خبردار کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے  ترکیہ پر میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران ترکیہ پر میزائل حملے کی جانچ پڑتال کے لیے مکمل تکنیکی تعاون کرنے پر تیار ہے۔

ایک اور بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران کی کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کے خلاف ہیں، امریکی فورسز کے خطے سے نکلنے کا وقت آ چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جارح دشمن نہ عربوں کا احترام کرتے ہیں، نہ ایرانیوں کا، نہ وہ سکیورٹی دے سکتے ہیں، ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔ 

ایرانی وزیر خارجہ نے  کہا کہ جنگی مجرموں کے ارادے واضح ہیں، وہ دھڑلے اور بے شرمی سے دوا ساز کمپنیوں پر حملے کر رہے ہیں، ان قوتوں نے ایران کو دفاعی صلاحیتوں سے محروم فلسطین سمجھنے کی غلطی کی، اب ایران کی طاقتور مسلح افواج جارحیت کرنے والوں کو سزا دے رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

images-of-3-iranian-pilots images-of-3-iranian-pilots
تازہ ترین8 سیکنڈز ago

ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر فضائی حملے کے بعد قطر میں مبینہ طور پر گرفتار 3 ایرانی پائلٹس کی تصاویر جاری کردیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے 2 مارچ کو قطر میں امریکی فوجی اڈے پر فضائی حملے کے بعد لاپتا...

salal-dam salal-dam
پاکستان6 منٹس ago

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل طور پر کھول دیے، جس کے بعد دریائے چناب میں پاکستان کی...

jamat-e-islami-protests jamat-e-islami-protests
پاکستان23 منٹس ago

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور، پشاور میں دھرنے

کراچی، لاہور اور پشاور میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے دھرنے دے دیے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کی...

us-iran us-iran
تازہ ترین29 منٹس ago

‘ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے’، آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینےکے ٹرمپ کے بیان پر ایرانی آرمی چیف کا سخت بیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے آبنائے ہرمزکو امریکی علاقہ قرار  دینےکے ٹرمپ کے...

UK Economic Growth UK Economic Growth
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ نہ رکی تو برطانوی معیشت کی ترقی رک جائے گی، ماہرین

نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کو خبردر کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ اگر 2026...

Intelligence-Based Operation, Balochistan Intelligence-Based Operation, Balochistan
پاکستان9 گھنٹے ago

بلوچستان، خاران میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک

ٰخاران (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں...

Israeli Strikes in Southern Lebano Israeli Strikes in Southern Lebano
تازہ ترین9 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان...

us-army us-army
تازہ ترین9 گھنٹے ago

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی ٹی وی اسکائی نیوزکی...

US-Pakistan Bilateral Trade US-Pakistan Bilateral Trade
پاکستان9 گھنٹے ago

امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت...

jamat-e-islami jamat-e-islami
پاکستان9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف آج کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھر نےکا اعلان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا...

Trending