تازہ ترین
اسرائیلی شہر حیفا میں عمارت پر براہ راست ایرانی میزائل حملہ، 4 افراد زخمی
حیفا (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج اور امدادی اداروں کے مطابق اسرائیل کے شمالی شہر حیفا میں ایک رہائشی عمارت ایرانی میزائل کے براہِ راست حملے کی زد میں آنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی فوج نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ میزائل براہ راست عمارت سے ٹکرایا۔
دوسری جانب اسرائیلی ایمرجنسی سروس نے اپنے بیان میں کہا کہ سات منزلہ عمارت کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا جس کے باعث چار افراد زخمی ہوئے۔
-
پاکستان3 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

