Connect with us

تازہ ترین

ہتھیار ڈالنے کے مطالبات ناقابلِ قبول ہیں، حماس

hamas

غزہ (صداۓ سچ نیوز) حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ تنظیم کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے مطالبات دراصل اسرائیل کی جاری نسل کشی کو طول دینے کے مترادف ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ نے گروہ کے غیر مسلح ہونے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر مکمل عملدرآمد نہیں کرتا، اس سے قبل اس معاملے پر بات چیت کرنا فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کو جاری رکھنے کی کوشش کے برابر ہے۔

گزشتہ روز ایک بیان میں حماس کے مسلح ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ ہتھیاروں کے معاملے کو بھونڈے انداز میں اٹھانا قابلِ قبول نہیں ہو گا۔

واضح رہے کہ غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا مقصد اسرائیل کی جنگ کا خاتمہ ہے، جس پر عملدرآمد کے لیے جاری مذاکرات میں حماس کے ہتھیار ڈالنے کا مسئلہ ایک بڑی رکاوٹ بن چکا ہے۔

فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اکتوبر سے امریکا اور قطر کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 705 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان27 منٹس ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ...

Trump Trump
تازہ ترین33 منٹس ago

ایران پر سخت حملے کیے جائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کی جانب سے ناکام بنائے گئے ایرانی میزائل حملے...

iraq iraq
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا اور سعودی افواج کے عراق میں مبینہ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے مراکز پر حملے، 20 جنگجو ہلاک

بغداد (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور سعودی افواج کے عراق میں مبینہ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے مراکز پر حملوں...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران نے عمان کی مساوی ٹرانزٹ  روٹس کی تجویز مسترد کر دی

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران نے عمان کی مساوی ٹرانزٹ  روٹس کی تجویز مسترد کردی۔ ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب...

us-uae-announce-worlds-first-ai-task-force us-uae-announce-worlds-first-ai-task-force
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا اور متحدہ عرب امارات کا دنیا کی پہلی اے آئی ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال...

karachi-child-missing karachi-child-missing
پاکستان9 گھنٹے ago

کراچی، کھلے نالے میں گر کر بچہ لاپتہ، بچانے کی کوشش میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی (سداۓ سچ نیوز) سہراب گوٹھ کے قریب کھلے نالے میں گرکر لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کو بچانے کی...

rain-and-cloud rain-and-cloud
پاکستان9 گھنٹے ago

محکمہ موسمیات کی آج سے 5 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 5 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا...

netanyahu-trump-card netanyahu-trump-card
تازہ ترین9 گھنٹے ago

کیا اسرائیل میں نیتن یاہو کا ٹرمپ کارڈ اپنی اہمیت کھو رہا ہے؟

تل ابیب (سداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو طویل عرصے سے امریکا کے ساتھ اپنی قریبی سیاسی اور...

Earthquake-in-Japan Earthquake-in-Japan
تازہ ترین9 گھنٹے ago

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 13 افراد ہلاک، 50 زخمی

ٹوکیو (صداۓ سچ نیوز) جاپان میں 7.1 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، زلزلے کے...

trump netanyahu trump netanyahu
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ٹرمپ نے نیتن یاہو سے ملاقات انتہائی اچھی، اسرائیلی وزیرِ اعظم نے مذاکرات کامیاب قرار دیدیے

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی اپنی ملاقات...

Trending