پاکستان
حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نےپیٹرولیم بحران سےنکلنے کی تیاری مکمل کر لی،پیٹرول پمپس پرڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنےکافیصلہ کرلیاگیا،شہریوں کو ذاتی گاڑیوں کیلئے پیٹرول کا کوٹہ مقررکیا جائے گا۔
وزارت آئی ٹی نےپیٹرول پمپس پرفراہم کرنےکیلئےموبائل فونزکی جانچ مکمل کرلی،موبائل فونز پر فیول منیجمنٹ کیلئےتیارکی گئی ایپلی کیشن کی ٹیسٹنگ بھی مکمل کرلی گئی ہے،منصوبےسےمتعلق تفصیلات وزارت آئی ٹی کی جانب سےکابینہ ڈویژن کو ارسال کردی گئیں ہیں۔
پیٹرول پمپس کو دیئے جانے والے موبائل فون کی مالیت 72 ہزار روپے ہوگی،موبائل فونز کیلئے رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیاں فراہم کریں گی۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

