Connect with us

تازہ ترین

جنگ بندی کرانے پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

iranian-fm-abbas-araghchi

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ ممکن ہوگی، جس کے لیے ایران کی مسلح افواج سے ہم آہنگی اور تکنیکی حدود کا خیال رکھا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی برادرانہ درخواست، امریکا کی جانب سے 15 نکاتی تجویز پر مذاکرات کی خواہش، اور امریکی صدر کی جانب سے ایران کی 10 نکاتی تجویز کے عمومی فریم ورک کو مذاکرات کی بنیاد کے طور پر قبول کرنے کے اعلان کو مدنظر رکھتے ہوئے، میں ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی جانب سے یہ اعلان کرتا ہوں کہ اگر ایران پر حملے روک دیے جائیں تو ہماری طاقتور مسلح افواج بھی اپنی دفاعی کارروائیاں معطل کر دیں گی۔

عباس عراقچی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ایران کی جانب سے میں اپنے برادر ملک پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے کی جانے والی انتھک کوششوں پر دلی تشکر اور قدردانی کا اظہار کرتا ہوں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
تازہ ترین9 منٹس ago

مشرق وسطیٰ کشیدگی میں کمی، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ...

ismail baqae ismail baqae
تازہ ترین21 منٹس ago

امریکا سے مذاکرات کی بحالی کی کوئی درخواست نہیں کی، ایسا کرناہماری فطرت میں نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ثالث ہمیں امریکا کی جانب...

russian-cars russian-cars
پاکستان26 منٹس ago

گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں بھی اضافہ

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین32 منٹس ago

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر گئیں

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے عالمی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے، عالمی مارکیٹ میں خام...

rain rain
پاکستان52 منٹس ago

ملک بھر میں آج تیز بارشوں کی پیش گوئی، کراچی میں ہلکی بارش متوقع

سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین2 گھنٹے ago

وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ کے باوجود دورہ امریکا کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں غیر محفوظ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنیوالے 6 جہاز روک لیے گئے، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں 6 جہازوں نے...

US-Iran Tensions US-Iran Tensions
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا ایران کشیدگی میں ایک اور وقفہ، کیا جنگ واقعی رک گئی یا نئی حکمتِ عملی ہے؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر متوقع طور پر جمعے کے روز ایران پر روزانہ کی...

flood flood
پاکستان2 گھنٹے ago

دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کم ہو کر نچلےدرجے پر آگئی

دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کم ہوکرنچلےدرجے پر آگئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائےچناب میں سیلابی صورتحال کم...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی شہر سئیٹل میں فوڈ پوائنٹ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی

سئیٹل (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر سئیٹل میں فوڈ پوائنٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ بچے...

Trending