پاکستان
ایم کیوایم کے مرکزی راہنما زاہد ملک کا ایران امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم
کراچی (صدائے سچ نیوز) ایم کیوایم کے مرکزی راہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے ایران امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دنیا کے امن کی ایک نئی تاریخ لکھی ہے۔
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امن کا نوبل انعام ملنا چاہیے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی امہ، خطے اور دنیا کو جنگ کی تباہی سے بچالیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خاموش مگر نتیجہ خیز کوششوں سے دنیا کے سات ارب سے زائد انسانوں کی زندگیاں اور معاش محفوظ ہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

