Connect with us

پاکستان

پاکستان کی دانشمندی کی بدولت یہودی لابی کے عزائم ناکام ہوگئے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید شبر عباس ایڈووکیٹ

Syed Shabbar Abbas

گوجرخان (صدائے سچ نیوز) ایران امریکہ جنگ میں سیزفائر پاکستان کا قائدانہ کردار مسلمہ ہے پاکستان کی دانشمندی کی بدولت یہودی لابی کے عزائم ناکام ہوگئے ۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت اور امریکہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی تھی اور مسلم امہ کو آپس میں دست و گریبان کرنے کی سازش کی جارہی تھی۔

پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے اپنا بھرپور اور قائدانہ کردار ادا کر کے دنیا کے امن کو تہہ و بالا ہونے سے بچایا اور مسلم ممالک کو صبر اور برداشت کا مشورہ دیا جس پر مسلم ممالک بالخصوص ایران اور سعودی عرب نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی ان کوششوں پر مثبت ردعمل دیا۔

سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان کے بہی خواہوں کو پاکستان کے قائدانہ کردار کی بدولت سخت مایوسی اور ناکامی ہوئی آج پوری دنیا جنرل عاصم منیر صدر آصف علی زرداری وزیراعظم میاں شہباز شریف کی صلاحیتوں کی معترف نظر آرہی ہے جنہوں نے اپنی قوم کے ساتھ ساتھ دنیا کی امنگوں کے مطابق حل نکالا۔

سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان ایک بار پھر مسلم امہ کے لیڈر کے طور پر سامنے آیا ہےایک بار پھر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چلتےہوئے پاکستان کو اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے اسلامی سربراہی کانفرنس بلا کر آپس کے اختلافات دور کرنے اور مل جل کر چلنے پر قائل کرنا چاہیئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Trump Trump
تازہ ترین20 منٹس ago

چین اور روس نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا تو یہ ان کیلئے بہت برُا ہوگا، ٹرمپ نے دونوں ممالک کو ایران جنگ میں شامل ہونے سے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور روس کو ایران جنگ میں شامل ہونے سے خبردار...

us-dollar us-dollar
پاکستان27 منٹس ago

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین37 منٹس ago

امریکا کے ناجائز مطالبات کے آگے جھکیں گے، نہ ہی دھمکیوں کی زبان برداشت کریں گے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ وہ کسی صورت دھمکیوں کی زبان برداشت نہیں...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹانک میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،12 خوارج ہلاک، 15 جوان شہید

ٹانک (صداۓ سچ نیوز) ٹانک میں مشترکہ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 12 جوان، 2...

pm-and-field-marshal pm-and-field-marshal
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچنیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے  اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی اور ‘سفید انقلاب’ کے لیے انقلابی اقدام تاریخ ساز ہے، خورشید احمد قریشی

​اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر آل پاکستان جمیعت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن و ممبر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ...

IRGC IRGC
تازہ ترین3 گھنٹے ago

بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن نصر 2 کی 27 ویں لہر کے دوران...

gaza gaza
تازہ ترین3 گھنٹے ago

غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 6 فلسطینی شہید، جھڑپوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے، غزہ سٹی کے پناہ گزین کیمپوں پر فضائی حملے میں...

gold-rate gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

us-weapon us-weapon
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران جنگ، امریکی اسلحہ ذخائر کی بحالی میں 5 سال لگ سکتے ہیں، سابق پینٹاگون عہدیدار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے سابق پینٹاگون عہدیدار مارک کینشین نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں...

Trending